تحفظ اسکول کا دن  (School Safety Day )

تحفظ اسکول کا دن

(School Safety Day )

May 16, 2023

تحفظ اسکول ایک مشترکہ

ذمہ داری ہے۔لہذا اسکول کو قدرتی اور انسانی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے اساتزہ، والدين، طلباء ، ادارے اور مقامی لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.

تاکہ بچوں کی جسمانی ، ذہنی ، سماجی ،. نفسیاتی اور روحانی نشونما ایک محفوظ ماحول میں ہو سکے۔