تحفظ اسکول کا دن (School Safety Day )
تحفظ اسکول کا دن
(School Safety Day )
May 16, 2023
تحفظ اسکول ایک مشترکہ
ذمہ داری ہے۔لہذا اسکول کو قدرتی اور انسانی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے اساتزہ، والدين، طلباء ، ادارے اور مقامی لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.
تاکہ بچوں کی جسمانی ، ذہنی ، سماجی ،. نفسیاتی اور روحانی نشونما ایک محفوظ ماحول میں ہو سکے۔