میٹینگ محرم الحرام
ریسکیو 1122 الرٹ سکردو
سکردو۔ ایمرجنسی آفیسر بلتستان امین الدین صاحب کی سربراہی میں ریسکیو 1122 سکردو کے آفیسرز اور منیجمنٹ کی محرم الحرام کے حوالے سے میٹینگ۔ ایمرجنسی آفیسر نے سختی سے تمام شفٹ اور منیجمنٹ اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کا کہا۔ اور تمام ریسکیورز کی محرم الحرام کے دوران چھٹیاں منسوخ کر دیا ہے۔ تاکہ کسی بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹا جاسکے۔
میڈیا سیل ریسکیو 1122 سکردو