ریسکیو 1122 الرٹ سکردو
سکردو۔ ایمرجنسی آفیسر بلتستان امین الدین صاحب اور دیگر آفیسرز نے ریسکیو 1122 سکردو کے ریسکیورز کو 10 سالہ ریسکیو خدمات پر تمام ریسکیورز کو حوصلہ افزائی کے اسناد سے نوازا ہے جسے ریسکیورز میں مزید ایمرجنسیز میں اچھے انداز میں کام کرنے کا حوصلہ ملےگا۔
میڈیا سیل ریسکیو 1122 سکردو