ریسیکو1122 سکردو

*ریسکیو 1122 الرٹ*
سکردو۔ گلف پاکستان اور ڈی۔ڈی۔ایم۔اے سکردو کے زیر اھتمام بشو ویلی میں منعقد Moke Drill Exrcise کے حوالے سے ریسکیو 1122 سکردو کے اہلکار لوکل کمیونیٹی کو ڈیزاسٹر کے دوران انخلاء کے مختلف ٹیکنیکز پر ٹرینینگ دی جارہی ہے۔
ا ریسکیو 1122 سکردو*