ریسیکو 1122فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ
*ریسکیو 1122الرٹ*.!
شگر۔ گلگت بلتستان ایمرجنسی سرویسیز *ریسکیو 1122 سکردو* کے اہلکار بتعاون *پاسدار سکاوٹ شگر ،وحدت فاونڈیشن شگر اور ڈی۔ ایچ- او* ضلع شگر کے زیر اہتمام سلدی داسو چھوترون اور تسر شگر میں فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ
دی جا رہی ہے۔
یاد رہے یہ فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ مرحلہ وار شگر کے ہر یونین کونسل میں دی جاۓ گی۔۔
*میڈیا سیل ریسکیو 1122 سکردو*