میٹینگ

*ریسکیو 1122 الرٹ سکرد
سکردو۔ ایمرجنسی آفیسر سکردو محمد اقبال صاحب کی سربراہی میں GBIST کے اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز کی ملاقات- GBIST کے اسٹوٹنٹس کو ریسکیو 1122 سکردو نے ایک ہفتہ کی BLS کی ٹرینگ دے کر ٹرین کیا ہے۔ میٹینگ میں یہ بات طے پائی کہ ریسکیو ولینٹیرس کی 10 محرم الحرام کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور ہونگے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔
*میڈیا سیل ریسکیو 1122 سکردو*