emergency_shigar_lamsa
|

ریسکیو 1122 الرٹ۔

سکردو۔ شگر لمسہ کے مقام پر ایک گاڈی گرنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 سکردو کے اہلکاروں کا بروقت ریسپونس۔ اور گاڈی کو کھائی سے نکال کر مالک کے حوالہ کر دیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *